مواد فوراً دِکھائیں

طرزِزندگی اور اخلاقی معیار

شادی اور گھریلو زندگی

کیا مجھے اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے لیے پاک کلام سے مدد مل سکتی ہے؟‏

پاک کلام میں پائے جانے والے عمدہ مشوروں پر عمل کرنے سے لاکھوں لوگ اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے قابل ہوئے ہیں۔‏

پاک کلام میں شادی کے بغیر اِکٹھے رہنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

خدا ہمیں ہدایات فراہم کرتا ہے تاکہ ہم مضبوط خاندانی رشتے قائم کر سکیں۔ جو لوگ خدا کے معیاروں پر عمل کرتے ہیں، اُنہیں ہمیشہ اِن سے فائدہ ہوتا ہے۔‏

کیا پاک کلام میں ایک ہی جنس کے لوگوں کی آپس میں شادی کے بارے میں بات کی گئی ہے؟‏

خدا جس نے شادی کے بندھن کی شروعات کی ہے، یہ جانتا ہے کہ شادی کا خوش‌گوار اور دائمی بندھن کیسے قائم کِیا جا سکتا ہے۔‏

کیا پاک کلام میں طلاق کی اِجازت دی گئی ہے؟‏

دیکھیں کہ طلاق کے حوالے سے خدا کس بات کی اِجازت دیتا ہے اور کس بات سے اُسے نفرت ہے۔‏

کیا ایک سے زیادہ بیویاں یا شوہر رکھنا جائز ہے؟‏

کیا اِس رواج کا آغاز خدا کی طرف سے تھا؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں شوہروں، بیویوں اور شادی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

پاک کلام میں مختلف رنگ‌ونسل کے لوگوں کی آپس میں شادی کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام کے کچھ ایسے اصولوں پر غور کریں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تمام رنگ‌ونسل یا قوموں سے تعلق رکھنے والے لوگ برابر ہیں اور اِن کے درمیان ہونے والی شادیاں بھی غلط نہیں ہیں۔‏

‏’‏ماں باپ کی عزت کرنے‘‏ میں کیا کچھ شامل ہے؟‏

شاید آپ یہ جان کا حیران رہ جائیں کہ والدین کی عزت کرنے میں کیا شامل نہیں ہے۔‏

پاک کلام میں بوڑھے ماں باپ کی دیکھ بھال کرنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسے لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے بڑی اچھی طرح سے اپنے بڑے بوڑھوں کی دیکھ بھال کی۔ اِس میں اُن لوگوں کے لیے بڑے فائدہ‌مند اصول پائے جاتے ہیں جو اپنے بوڑھے ماں باپ کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔‏

جنسی معاملات

پاک کلام میں ہم‌جنس‌پرستی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

خدا ہم‌جنس‌پرستی کو کیسا خیال کرتا ہے؟ کیا ایک ایسا شخص خدا کو خوش کر سکتا ہے جو اپنی ہی جنس کے لوگوں کے لیے جنسی کشش محسوس کرتا ہے؟‏

پاک کلام میں فحش مواد دیکھنے یا پڑھنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا آن‌لائن سیکس غلط ہے؟‏

آج دُنیا میں بے‌ہودہ تفریح کی بھرمار ہے۔ کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ یہ غلط نہیں ہے؟‏

کیا مسیحیوں کو حمل روکنے والی چیزیں اِستعمال کرنی چاہئیں؟‏

کیا میاں بیوی کو حمل روکنے والی چیزیں اِستعمال کرنے کے حوالے سے کسی حکم کو ذہن میں رکھنا چاہیے؟‏

مَیں جنسی ہراسگی کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتی ہوں؟‏

پاک کلام میں پائی جانے والی دانش‌مندی پر مبنی سات ایسے مشوروں پر غور کریں جن کی مدد سے آپ خود کو جنسی ہراسگی کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہیں۔‏

والدین اپنے بچوں کو جنسی معاملات کی تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟‏

پاک کلام میں ایسے بہت سے اصول دیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے بچوں کے ساتھ جنسی معاملات پر بات کر سکتے ہیں اور اُنہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔‏

فیصلے

کیا ایک مسیحی اپنا علاج کرا سکتا ہے؟‏

کیا خدا کو اِس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ ہم کس طرح سے اپنا علاج کراتے ہیں؟‏

پاک کلام میں خون لگوانے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

پاک کلام میں خدا نے خون سے گریز کرنے کا حکم دیا ہے۔ آج یہ حکم کن صورتحال پر لاگو ہوتا ہے؟‏

پاک کلام میں بچہ گِرانے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

اِنسانی زندگی کا آغاز کب ہوتا ہے؟ کیا خدا اُس شخص کو معاف کرے گا جس نے کبھی بچہ ضائع کرایا ہو؟‏

پاک کلام میں ٹیٹو بنوانے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا آپ کو ٹیٹوز اچھے لگتے ہیں؟ اِس سلسلے میں آپ کو بائبل کے کن اصولوں پر غور کرنا چاہیے؟‏

پاک کلام میں میک‌اپ کرنے اور زیور پہننے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا پاک کلام میں سجنے سنورنے سے منع کِیا گیا ہے؟‏

پاک کلام میں شراب پینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا شراب پینا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں شراب کے حوالے سے کئی مثبت باتیں بتائی گئی ہیں۔‏

کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟‏

اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟‏

کیا جُوا کھیلنا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں جُوا کھیلنے کے حوالے سے تفصیل سے نہیں بتایا گیا۔ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا جُوا کھیلنے کو کیسا خیال کرتا ہے؟‏

کیا خدا نے قسمت کے ذریعے پہلے سے طے کِیا ہوا ہے کہ ہم کیا کریں گے یا کیا ہم اپنی مرضی سے فیصلے کر سکتے ہیں؟‏

بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ ہماری زندگی میں وہی ہوتا جو ہماری قسمت میں لکھا ہے۔ کیا ہمارے فیصلے ہماری کامیابی یا ناکامی کا باعث بن سکتے ہیں؟‏