یہوواہ کے گواہوں کی کارگزاریاں

ہماری تبلیغی سرگرمیاں

پاک کلام کا پیغام سنانے کے لیے JW.ORG کو اِستعمال کریں

یہوواہ کے گواہ اپنی نئی ویب‌سائٹ کے ذریعے بے‌شمار لوگوں تک پاک کلام کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔‏

نشرواِشاعت

سچائی کے لیے محبت اور عزت بڑھانا

جب بھی شخص ہماری کسی کتاب کو پڑھتا یا کسی ویڈیو کو دیکھتا ہے، وہ اِس بات کا پورا یقین رکھ سکتا ہے کہ اِن میں دی گئی معلومات کو بہت تحقیق کر کے تیار کِیا گیا ہے اور یہ بالکل صحیح ہے۔‏

خصوصی تقریبات

روم میں ٹاگالوگ زبان میں اِجتماع—‏بچھڑے ہوؤں کا ملاپ

ٹاگالوگ بولنے والے ہزاروں یہوواہ کے گواہوں کے لیے روم میں پہلی بار اُن کی زبان میں تین روزہ اِجتماع منعقد ہوا۔‏

تعمیراتی کام

یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ

دیکھیں کہ کچھ لوگوں کا یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کچھ بڑے پراجیکٹس پر کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔‏

سماجی خدمات

وسطی یورپ میں پناہ گزینوں کے لیے تسلی بخش پیغام

پناہ گزینوں کو خوراک، رہائش اور علاج معالجے کے ساتھ تسلی اور ایک اچھے مستقبل کی اُمید کی بھی ضرورت ہے۔ یہوواہ کے گواہ اُنہیں پاک کلام سے ایک تسلی بخش پیغام دیتے ہیں۔‏

بیت ایل کے متعلق

دن کم اور کام زیادہ

یہوواہ کے گواہوں کو 60 دن میں اپنی پانچ عمارتوں کو خالی کرنا تھا جن کا رقبہ 11 بڑے فٹ بال گراؤنڈ جتنا تھا۔ دیکھیں کہ یہ کیسے ممکن ہوا۔‏