مواد فوراً دِکھائیں

تعلقات

دوست بنانا

سچا دو‌ست کسے کہتے ہیں؟‏

نام کے دو‌ست تو کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ لیکن آپ سچا دو‌ست کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔‏

اکیلا‌پن

کیا مجھے دوسروں میں گھلنے ملنے کے لیے اُن جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے؟‏

آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے:‏ اُن لوگوں میں گھلنا ملنا جو آپ جیسے معیاروں پر نہیں چلتے یا ویسا ہی نظر آنا جیسے آپ اصل میں ہیں؟‏

فون اور اِنٹرنیٹ کے ذریعے رابطہ

ٹیکنالوجی کو اپنی شادی‌شُدہ زندگی کے بیچ نہ آنے دیں

آپ ٹیکنالوجی کو جس طرح سے اِستعمال کرتے ہیں، اِس کا آپ کی شادی‌شُدہ زندگی پر یا تو اچھا یا پھر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی آپ کے رشتے پر کیسا اثر ڈال رہی ہے؟‏

مجھے اِنٹرنیٹ پر تصویریں ڈالنے کے حوالے سے کیا یاد رکھنا چاہیے؟‏

اگر آپ اپنے دوستوں اور گھر والوں سے دُور رہتے ہیں تو اِنٹرنیٹ پر تصویریں شیئر کرنا اُن سے رابطے میں رہنے کا ایک آسان ذریعہ ہے۔ لیکن اِس میں کچھ خطرے بھی ہیں۔‏

سو‌شل نیٹ و‌رکنگ سائٹس کو سمجھ داری سے اِستعمال کریں

سو‌شل نیٹ و‌رکنگ سائٹس پر دو‌ستو‌ں سے رابطے میں رہنے کا مزہ تو لیں لیکن خطرو‌ں سے بھی بچیں۔‏

مجھے میسج کرنے کے متعلق کیا یاد رکھنا چاہیے؟‏

بِلاسوچے سمجھے میسج کرنے سے دوستیاں ٹوٹ سکتی ہیں اور آپ کی بدنامی ہو سکتی ہے۔ اِس مضمون میں میسج کے حوالے سے بہت عمدہ مشورے دیے گئے ہیں۔‏

فون پر میسج کرنے کے آداب

کیا بات کاٹ کر میسج پڑھنا بُری بات ہے؟‏ یا کیا میسج کو نظرانداز کرکے اپنی بات‌چیت جاری رکھنا بُری بات ہے؟‏

شادی کے اِرادے سے مخالف جنس کے ساتھ دوستی

کیا یہ سچی محبت ہے یا و‌قتی پیار؟‏

دیکھیں کہ و‌قتی پیار او‌ر سچی محبت میں کیا فرق ہے۔‏

پاک کلام میں شادی کے بغیر اِکٹھے رہنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

خدا ہمیں ہدایات فراہم کرتا ہے تاکہ ہم مضبوط خاندانی رشتے قائم کر سکیں۔ جو لوگ خدا کے معیاروں پر عمل کرتے ہیں، اُنہیں ہمیشہ اِن سے فائدہ ہوتا ہے۔‏

ڈیٹنگ کے حوالے سے یہوواہ کے گواہوں کا کیا نظریہ ہے؟‏

کیا ڈیٹنگ محض ٹائم پاس یا دل لگی کرنے کا ذریعہ ہے یا کیا یہ ایک سنجیدہ قدم ہے؟‏

اِختلافات کیسے دُور کریں؟

پاک کلام میں غصہ کرنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا غصہ کرنے کی کبھی کوئی جائز وجہ ہو سکتی ہے؟ اگر آپ کو غصہ آنے لگے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

اپنے جیون‌ساتھی کو معاف کرنا سیکھیں

معاف کرنا مشکل کیوں ہو سکتا ہے؟‏ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

خوشی کی راہ—‏معاف کریں

جو لوگ غصے اور رنجش کو دل میں پالتے رہتے ہیں،‏ وہ نہ تو خوش رہتے ہیں اور نہ ہی صحت‌مند۔‏

Prejudice and Discrimination

نسلی تعصب کے سلسلے میں پاک کلام کی تعلیم کیا ہے؟‏

کیا سب نسلیں برابر ہیں؟‏ کیا نسلی تعصب کبھی ختم ہوگا؟‏

کیا سب نسلوں کے لوگوں کے ساتھ برابری کا سلوک ہو سکتا ہے؟—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

لاکھوں لوگ پاک کلام سے سیکھ رہے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ عزت و احترام سے کیسے پیش آ سکتے ہیں۔‏

حقیقی محبت کی نفرت پر مکمل فتح—‏مگر کب؟‏

اپنے دل سے کسی کے لیے تعصب کو ختم کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ دیکھیں کہ کیسے ایک یہودی اور ایک فِلسطینی اپنے دل سے تعصب کو ختم کر پائے۔‏

مَیں نااِنصافی کے خلاف لڑنا چاہتی تھی

رفیکا نااِنصافی کے خلاف لڑنے کے لیے ایک ایسی تنظیم میں شامل ہو گئیں جو اِنقلاب لانے کا دعویٰ کر رہی تھی۔ لیکن پھر اُنہوں نے پاک کلام سے سیکھا کہ حقیقی امن اور اِنصاف صرف خدا کی بادشاہت ہی لا سکتی ہے۔‏