پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

نمیبیا

  • نمیبیا کے علاقے کونینے میں ہمبا قبیلے کے لوگوں کو کتاب ‏”‏خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“‏ سے پاک کلام کی تعلیم دی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—نمیبیا

  • آبادی: 000،‏80،‏26
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 711،‏2
  • کلیسیائیں: 47
  • تناسب: ہر 030،‏1 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے