پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

میکسیکو

  • میکسیکو سٹی میں یہوواہ کے گواہ مشہور آرٹس سینٹر کے سامنے لوگوں سے پاک کلام کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔‏

  • میکسیکو کے ایک قصبے میں زوٹزیل زبان میں پاک کلام پر مبنی ایک کتاب پیش کی جا رہی ہے۔‏

  • میکسیکو کے ایک شہر میں ایک آدمی کو پاک کلام سے ایک آیت دِکھائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—میکسیکو

  • آبادی: 000،‏34،‏28،‏13
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 738،‏64،‏8
  • کلیسیائیں: 706،‏12
  • تناسب: ہر 155 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏میکسیکو میں

ایسے جوان مسیحیوں کی داستانیں پڑھیں جنہوں نے خدا کی خدمت کی خاطر پُرآسائش زندگی کو قربان کر دیا ہے۔‏