مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (‏تحقیق کے لیے مشقیں)‏

آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏ (‏حصہ 3)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 12 پر مبنی ہے۔‏

خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے کوشش درکار ہے۔‏ لیکن کیا ایسا کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟‏ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏