آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ اپنی سرگرمیاں اُن عطیات کی مدد سے انجام دیتے ہیں جو خوشی سے دیے جاتے ہیں۔ دیکھیں کہ اِن عطیات کو پوری دُنیا میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کیسے اِستعمال کِیا جاتا ہے۔‏

‏’‏جگہ جگہ لڑائیوں‘‏ کے دوران اِمداد پہنچانے کا بندوبست

یوکرین میں جنگ کے دوران بھی بہن بھائیوں تک اِمدادی سامان کیسے پہنچایا گیا؟ بہن بھائیوں کو اِس کا کیا فائدہ ہوا؟‏

بائبل کورس کے لیے ایک زبردست کتاب

جانیں کہ ہم نے اپنی دوسری کتابوں کی نسبت کتاب ”‏خوشیوں بھری زندگی“‏ کو تیار کرنے کے لیے فرق سامان کیوں اِستعمال کِیا ہے۔

اِجتماع کا پروگرام ریڈیو اور ٹی‌وی پر نشر کِیا گیا

2020ء میں دُنیا بھر میں یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع اِنٹرنیٹ پر دِکھایا گیا۔ لیکن ملاوی اور موزمبیق میں بہت سے گواہوں کے پاس اِنٹرنیٹ نہیں تھا۔ وہ اِجتماع میں کیسے شامل ہوئے؟‏

عالمی وبا کے دوران پوری دُنیا میں اِمدادی کارروائیاں

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہم نے جو اِمدادی کام کیے، اُن کا نہ صرف گواہوں پر بلکہ اُن لوگوں پر بھی بہت اچھا اثر پڑا جو گواہ نہیں ہیں۔‏

دُنیا کی سب سے اہم کتاب کا ترجمہ اور چھپائی

بائبل کے ”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کو مکمل کرنے، اِسے چھاپنے اور اِس کی جِلدیں تیار کرنے میں کیا کچھ شامل ہوتا ہے؟‏

وبا سے پہلے مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبے

ہماری تنظیم نے 2020ء کے خدمتی سال کے دوران 2 ہزار 700 سے زیادہ عبادت‌گاہوں کو تعمیر کرنے یا اُن کی مرمت وغیرہ کرنے کے منصوبے بنائے۔ لیکن کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اِن منصوبوں پر کیا اثر پڑا؟‏

ایک چھوٹا سا بکس جو روحانی کھانا پہنچاتا ہے

بہت سے یہوواہ کے گواہ اِنٹرنیٹ کے بغیر بھی کتابوں اور ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔‏

ایک جگہ عطیات کی کثرت دوسری جگہ عطیات کی کمی کو پورا کرتی ہے

اُن ملکوں میں ہمارے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں جہاں پر اِتنے عطیات نہیں ملتے؟‏

2020ء کے ہمارے علاقائی اِجتماع ”‏ہمیشہ خوش ہوں“‏ کے پروگرام کا ترجمہ

علاقائی اِجتماع کی تقریروں، ڈراموں اور گیتوں کا ترجمہ 500 سے زیادہ زبانوں میں اِتنی جلدی کیسے ہو گیا؟‏

ویڈیو کال کے ذریعے کلیسیا کے اِجلاس

تنظیم نے کلیسیاؤں کی مدد کیسے کی ہے کہ وہ ایسا زوم اکاؤنٹ حاصل کر سکیں جو محفوظ ہو اور جس کا وہ خرچہ بھی اُٹھا سکیں؟‏

اِشاعت

سچی اور ایمان کو مضبوط کرنے والی خبریں

ہم بہت شکرگزار ہیں کہ ہمیں ویب‌سائٹ jw.org پر ایسی خبریں سننے کو ملتی رہتی ہے جن کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پوری دُنیا میں ہمارے بہن بھائی کس طرح کی صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ اِن خبروں کو کیسے تیار کِیا جاتا ہے۔‏

خدا کے قریب لے جانے والے گانے

آپ کو تنظیم کا تیار کِیا ہوا کون سا گانا پسند ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے کہ اِن گانوں کو کیسے تیار کِیا جاتا ہے؟‏

ایسے نقطے جو زندگی بدل دیتے ہیں

ہم نہ صرف بریل میں کتابیں اور رسالے شائع کرتے ہیں بلکہ لوگوں کو بریل پڑھنا بھی سکھاتے ہیں۔‏

ایک پوری لائبریری آپ کے ہاتھ میں

‏”‏جے‌ڈبلیو لائبریری“‏ ایپ کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ”‏یہ ایپ واقعی ایک نعمت ہے!‏“‏ دیکھیں کہ اِس ایپ کے صحیح طرح سے کام کرنے اور اِسے بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کِیا جاتا ہے۔‏

ایک چھوٹا سا بکس جو روحانی کھانا پہنچاتا ہے

بہت سے یہوواہ کے گواہ اِنٹرنیٹ کے بغیر بھی کتابوں اور ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔‏

تعمیرومرمت

ترجمے کے دفتروں سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے

دیکھیں کہ کیا ترجمے کے دفتر بنانے سے ہمارے ترجمے کی کوالٹی بہتر ہوئی ہے۔‏

وبا سے پہلے مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبے

ہماری تنظیم نے 2020ء کے خدمتی سال کے دوران 2 ہزار 700 سے زیادہ عبادت‌گاہوں کو تعمیر کرنے یا اُن کی مرمت وغیرہ کرنے کے منصوبے بنائے۔ لیکن کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اِن منصوبوں پر کیا اثر پڑا؟‏

اِنتظام

ایک جگہ عطیات کی کثرت دوسری جگہ عطیات کی کمی کو پورا کرتی ہے

اُن ملکوں میں ہمارے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں جہاں پر اِتنے عطیات نہیں ملتے؟‏

تعلیم‌وتبلیغ

اِجتماع کا پروگرام ریڈیو اور ٹی‌وی پر نشر کِیا گیا

2020ء میں دُنیا بھر میں یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع اِنٹرنیٹ پر دِکھایا گیا۔ لیکن ملاوی اور موزمبیق میں بہت سے گواہوں کے پاس اِنٹرنیٹ نہیں تھا۔ وہ اِجتماع میں کیسے شامل ہوئے؟‏

2020ء کے علاقائی اِجتماع ”‏ہمیشہ خوش ہوں“‏ کے لیے ویڈیوز کی تیاری

ہمارے علاقائی اِجتماعوں کے لیے ویڈیوز تیار کرنے کے لیے کیا کچھ کِیا جاتا ہے؟‏

2020ء کے ہمارے علاقائی اِجتماع ”‏ہمیشہ خوش ہوں“‏ کے پروگرام کا ترجمہ

علاقائی اِجتماع کی تقریروں، ڈراموں اور گیتوں کا ترجمہ 500 سے زیادہ زبانوں میں اِتنی جلدی کیسے ہو گیا؟‏

ویڈیو کال کے ذریعے کلیسیا کے اِجلاس

تنظیم نے کلیسیاؤں کی مدد کیسے کی ہے کہ وہ ایسا زوم اکاؤنٹ حاصل کر سکیں جو محفوظ ہو اور جس کا وہ خرچہ بھی اُٹھا سکیں؟‏

اِمداد

‏’‏جگہ جگہ لڑائیوں‘‏ کے دوران اِمداد پہنچانے کا بندوبست

یوکرین میں جنگ کے دوران بھی بہن بھائیوں تک اِمدادی سامان کیسے پہنچایا گیا؟ بہن بھائیوں کو اِس کا کیا فائدہ ہوا؟‏

2021ء میں اِمدادی کارروائیاں—‏ہم نے اپنے ہم‌ایمانوں کو اکیلا نہیں چھوڑا

2021ء میں کچھ ملکوں کو صرف کورونا کا ہی نہیں بلکہ اَور بھی بہت سی بڑی بڑی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا۔‏

عالمی وبا کے دوران پوری دُنیا میں اِمدادی کارروائیاں

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ہم نے جو اِمدادی کام کیے، اُن کا نہ صرف گواہوں پر بلکہ اُن لوگوں پر بھی بہت اچھا اثر پڑا جو گواہ نہیں ہیں۔‏

آپ کے اِنتخاب سے ملتا جلتا کچھ بھی نہیں ہے۔