مینارِنگہبانی اکتوبر 2013ء | فحاشی کا زہر

کیا فحاشی دیکھنے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟‏ ایک شخص فحش‌نگاری کی عادت کو کیسے چھوڑ سکتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

فحاشی کا زہر

جب ایک شخص فحاشی دیکھتا ہے تو اِس سے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟‏

یہوواہ کے گواہوں سے بات‌چیت

کیا ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خدا کو دُکھ ہوتا ہے؟‏

بعض لوگوں کو لگتا ہے کہ خدا کو اِنسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔‏ دیکھیں کہ اِنسانوں کو تکلیف میں دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے۔‏

آپ نے پوچھا .‏ .‏ .

پاک کلام میں کچھ لوگوں اور فرشتوں کا نام کیوں نہیں بتایا گیا؟‏

کیا پاک کلام میں جن لوگوں کا نام لے کر ذکر نہیں کِیا گیا،‏ وہ سب بُرے تھے یا اُن کی کوئی اہمیت نہیں تھی؟‏

خدا کے نزدیک جائیں

”‏خدا خوشی سے دینے والے کو عزیز رکھتا ہے“‏

غور کریں کہ صحیح نیت سے دوسروں کو کچھ دینا کیوں ضروری ہے؟‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

خدا نے نوح اور ’‏سات اَور لوگوں کو بچا لیا‘‏

نوح اور اُن کے گھر والے طوفان سے کیسے بچ گئے؟‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

خدا کچھ دُعاؤں کو کیوں پسند نہیں کرتا؟‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ خدا ہماری دُعاؤں کو سنے؟‏

مزید مضامین

یہوواہ کے گواہ گھر گھر کیوں جاتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو کیا کرنے کا حکم دیا۔‏