مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی نمبر  3 2017ء | چار گُھڑسوار اور آپ

آپ کا کیا خیال ہے؟‏

مکاشفہ کی کتاب میں چار گُھڑسواروں کا ایک حیرت‌انگیز منظر بیان کِیا گیا ہے۔‏ یہ منظر اُن مشہور مناظر میں سے ایک ہے جن کا اِس کتاب میں ذکر کِیا گیا ہے۔‏ اِس منظر کے بارے میں پڑھ کر کچھ لوگ خوف‌زدہ ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے اندر تجسّس پیدا ہو جاتا ہے۔‏ ذرا غور کریں کہ پاک کلام میں ایسی پیش‌گوئیوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے:‏

‏”‏وہ شخص خوش رہتا ہے جو اِس کتاب میں لکھے پیغام کو اُونچی آواز میں پڑھتا ہے اور وہ لوگ خوش رہتے ہیں جو اِس میں بتائی گئی باتوں کو سنتے ہیں۔‏“‏‏—‏مکاشفہ 1:‏3‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ چار گُھڑسواروں کے گھوڑے دوڑانے سے ہمیں ایک اچھے مستقبل کی اُمید کیسے مل سکتی ہے۔‏

 

سرِورق کا موضوع

چار گُھڑسوار اور آپ

چار گھوڑے—‏ایک سفید،‏ ایک لال سُرخ،‏ ایک کالا اور ایک ہلکا پیلا۔‏ چار گُھڑسواروں کا دل دہلا دینے والا منظر اُن مشہور مناظر میں سے ایک ہے جن کا ذکر مکاشفہ کی کتاب میں کِیا گیا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

چار گُھڑسوار آخر کون ہیں؟‏

دیکھیں کہ آپ اِس رُویا کا مطلب کیسے سمجھ سکتے ہیں۔‏

ایک اَور ثبوت

شاید آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ تتنی کون تھے۔‏ لیکن آثارِقدیمہ کی دریافتوں سے ایک ایسی چیز ملی ہے جس پر اُن کا نام لکھا ہے اور جس سے ایک بار پھر بائبل کی صداقت کا ثبوت ملتا ہے۔‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

مجھے بیس‌بال سے عشق تھا

سموئیل ہیملٹن کو بیس‌بال سے جنون کی حد تک پیار تھا لیکن پاک کلام کی تعلیم حاصل کرنے سے اُن کی زندگی بدل گئی۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

‏’‏تُو خوب‌صورت عورت ہے‘‏

جب ملک مصر میں فرعون کے شہزادوں نے سارہ کی خوب‌صورتی کو دیکھا تو اُنہوں نے فرعون کو خبر دی۔‏ پھر کیا ہوا؟‏

پاک کلام کی تعلیم

کیا خدا کسی ایک قوم کو دوسری قوموں سے زیادہ پسند کرتا ہے؟‏ کیا وہ کچھ لوگوں کو برکت دیتا ہے اور کچھ پر لعنت کرتا ہے؟‏