مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سن 2016ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

سن 2016ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

‏”‏اِن زبردست رسالوں کے لیے بہت شکریہ!‏“‏—‏ایمی

ایمی ایک ماں ہیں اور اُنہوں نے دیکھا ہے کہ ‏”‏جاگو!‏“‏ میں روزمرہ زندگی کے حوالے سے عملی مشورے پائے جاتے ہیں۔‏ اُن کی طرح لاکھوں اَور لوگوں نے بھی اِس رسالے سے بہت فائدہ حاصل کِیا ہے۔‏ 2016ء میں شائع ہونے والے اُن مضامین کو دیکھنے کے لیے جن کا ذکر نیچے کِیا گیا ہے،‏ ویب‌سائٹ www.isa4310.com پر جائیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

تاریخی شخصیات

جانور اور پودے

دوسروں سے تعلقات

  • اپنے بچوں سے جنسی معاملات پر بات کریں:‏ نمبر 4

  • اپنے بچے کو جوانی کے دَور کے لیے تیار کریں:‏ نمبر 2

  • بچوں کی تعریف کس طرح کرنی چاہیے:‏ نمبر 1

  • گھر کی فضا کو پُرامن بنائیں:‏ نمبر 1

رنگ‌برنگی دُنیا

سائنس

  • اِنسانی جسم میں زخم بھرنے کی صلاحیت:‏ نمبر 1

  • ایک حیرت‌انگیز عنصر (‏کاربن)‏:‏ نمبر 4

  • جھینگروں کی زندگی کا انوکھا چکر:‏ نمبر 3

  • چیونٹی کی گردن:‏ نمبر 4

صحت

  • جب کوئی عزیز بیمار ہوتا ہے:‏ نمبر 1

  • کیا آپ کی خوراک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟‏:‏ نمبر 3

مختلف مضامین

  • آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے:‏ نمبر 2

  • اچھی عادتیں کیسے اپنائیں:‏ نمبر 4

  • زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے:‏ نمبر 3

یہوواہ کے گواہ

  • اب زبان رُکاوٹ نہیں رہی:‏ نمبر 3

  • آپ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں:‏ نمبر 2