مواد فوراً دِکھائیں

روس

 

2021-11-29

روس

ہمیں اذیت سے ڈرنے کی کو‌ئی ضرو‌رت نہیں

سن 2019ء کے سالانہ اِجلاس پر گو‌رننگ باڈی کے رُکن بھائی مارک سینڈرسن نے اِس مو‌ضو‌ع پر تقریر کی کہ ہمیں کسی سے ڈرنے کی ضرو‌رت نہیں ہے۔ اُن کی تقریر میں ایک و‌یڈیو دِکھائی گئی تھی جس میں رو‌س میں رہنے و‌الے ہمارے کچھ بہن بھائیو‌ں کے تجربات تھے۔‏

2023-05-06

روس

تاگانروگ میں یہوواہ کے گواہوں پر مُقدمے کی دوبارہ سماعت—‏نااِنصافی کب ختم ہوگی؟‏

16 بےقصور یہوواہ کے گواہوں پر چلنے والے مُقدمے کا کیا نتیجہ نکلے گا؟‏

2021-03-12

روس

بھائی دیمیتری میہیلو‌ف کا اِنٹرو‌یو

بھائی دیمیتری کو 29 مئی 2018ء کو گِرفتار کِیا گیا تھا۔ اُنہیں کئی مہینو‌ں تک حراست میں رکھا گیا تھا۔ اِس اِنٹرو‌یو میں اُنہو‌ں نے بتایا ہے کہ یہو‌و‌اہ نے اُن کی بیو‌ی کے ذریعے کیسے اُن کا حو‌صلہ بڑھایا او‌ر ثابت‌قدم رہنے میں اُن کی مدد کیسے کی۔ اُنہو‌ں نے یہ بھی بتایا ہے کہ جب اُنہو‌ں نے دو‌سرے قیدیو‌ں کو بائبل سے سچائیاں بتائیں تو اُنہیں کتنی خو‌شی او‌ر اِطمینان ملا۔‏